ایم ڈی اے کا تجاوزات اور قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن

ایم ڈی اے کا تجاوزات اور قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر)یم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے(بقیہ نمبر57صفحہ12پر)

تجاوزات مافیہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بوسن روڈ پر تحصیل چوک،چونگی نمبر9سے لیکرچونگی نمبر6تک روڈ کی حدودمیں تمام تر عارضی و مستقل تجاوزات کو ختم کر کے سامان قبضہ میں لے لیااور ایم ڈی اے سٹور میں جمع کرا دیا۔