پاک، انگلینڈ پہلا ون ڈے میچ بارش کی نذر، 11مئی کو دوبارہ ٹاکرا

پاک، انگلینڈ پہلا ون ڈے میچ بارش کی نذر، 11مئی کو دوبارہ ٹاکرا

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ میں ہونیوالا پہلا ون ڈے بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا،یاد رہے کہ پاکستان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کھا چکا ہے،ون ڈے سریز کا دوسرا میچ 11مئی کو ہو گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر