بوگس نکاح نامہ تیار کرنے پر ملزم گرفتار

بوگس نکاح نامہ تیار کرنے پر ملزم گرفتار

ملتان، وہاڑی (وقائع نگا ر، بیورو رپورٹ) اینٹی کرپشن انتظامیہ نے بوگس نکاح نامہ تیار کرنے پر ملزم کو گرفتار کرلیا (بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

ہے۔معلوم ہوا ہے کہ اینٹی کرپشن حکام نے جعلی نکاح نامہ تیار کرنے پر توقیر احمد کے خلاف بعداز انکوائری مقدمہ درج کیا۔ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے عبوری ضمانت کروائی۔جو کہ گزشتہ روز خارج ہوگئی۔جس پر اینٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عدنان آصف نے ملزم توقیر کو فوری حراست میں لے کیا۔اور تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر