پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019ء لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019ء لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019ء کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاگیاہے،اس سلسلے میں محمد اظہر خان لغاری سمیت متعدد شہریوں کی طرف سے درخواست دائر کی گئی ہے،جس کی سماعت آج 9مئی کوجسٹس مامون رشید شیخ کریں گے۔درخواستوں میں کہا گیاہے کہ مذکورہ ایکٹ آئین کے منشا کے منافی ہے،اسے کالعدم قراردیا جائے۔

چیلنج

مزید : صفحہ آخر