پنجاب،24گھنٹے میں حادثات سے 3 افراد ہلاک،971زخمی

پنجاب،24گھنٹے میں حادثات سے 3 افراد ہلاک،971زخمی

لاہور (کر ائم رپو رٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 835 روڈ ٹریفک حادثات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 971 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ اس لیے وقت کی ضرورت ہے کہ روڈ ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنے کے لیے ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے اوراولین کے نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ریسکیو 1122کے صوبائی مانیٹرنگ سیل کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کے مطابق ان ٹریفک حادثات 379ڈرائیوز،کم عمر ڈرائیور 22 مسافر 432 اور163پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔

مزید : علاقائی