سوات،سیدو سنٹرل ہسپتال میں جی او سی آرمی کی اہلیہ نے تھیلیسمیا کے مریضوں کی عیادت کی

سوات،سیدو سنٹرل ہسپتال میں جی او سی آرمی کی اہلیہ نے تھیلیسمیا کے مریضوں کی ...

سوات (بیورو رپورٹ)سوات سیدو شریف سنٹرل ہسپتا ل میں جی او سی آرمی ڈویژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید کی اہلیہ نے تھلیسمیا ں مر یضو ں کی عیا دت کی،ان کے مسا ئل سنے اور ان کے سا تھ وقت گزارا۔تفصیلات کے مطا بق جی او سی آرمی ڈویژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید کی اہلیہ نے سوات سیدو شریف سنٹرل ہسپتا ل میں وجیہہ تھلیسمیا ں سنٹر کا دورہ کیااور اس مو قع پر انہوں نے تھلیسمیاں مر یضو ں کی عیا دت کی،ان کے مسا ئل سنے اور جی او سی کی اہلیہ نے تھلیسمیا ں میں مبتلا ء بچوں کی حو صلہ افزائی کی اور ان کو یقین دلایاکہ وہ اپنی طر ف سے ان مریضو ں کے علا ج معا لجے میں بھر پو ر مدد کریں گی

مزید : پشاورصفحہ آخر /علاقائی