کوہاٹ:وین اورٹرک میں تصادم،3افراد جاں بحق6 زخمی

کوہاٹ:وین اورٹرک میں تصادم،3افراد جاں بحق6 زخمی
کوہاٹ:وین اورٹرک میں تصادم،3افراد جاں بحق6 زخمی

  

کوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور6 زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وین اور ٹرک میں تصادم انڈس ہائی وے پر مسلم آباد کے قریب ہوا جس میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /کوہاٹ