ستاروں کی روشنی میں آپ کا جمعرات کا دن کیسا رہے گا

ستاروں کی روشنی میں آپ کا جمعرات کا دن کیسا رہے گا
ستاروں کی روشنی میں آپ کا جمعرات کا دن کیسا رہے گا

  

حمل

09مئی جمعرات۔ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔اپنے بجٹ پر غور کر سکیں گے۔ کیرئیر میں اضافہ کا امکان ہے۔ گھریلو اور کاروباری امور دونوں میں مصروف ہونگے۔

ثور

09مئی جمعرات۔ حالات ملے جلے ہوں گے۔ اندرون خانہ تزئین و مرمت وغیرہ کا رجحان رہے گا۔ رومانوی ماحول سازگار رہے گا۔ سفر درپیش آنے کا امکان ہے۔

جوزا

09مئی جمعرات۔ کسی اجتماعی محفل میں شرکت کر سکیں گے۔کاروبار میں نئے منصوبے کامیابی و ترقی کا باعث بنیں گے۔ اندرون خانہ معاملات نمٹا سکیں گے۔ مالی معاملات کچھ مشکلات پیش آنے کا اندیشہ ہے۔

سرطان

09مئی جمعرات۔ سماجی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔کسی غلط سوچ کے فرد کے مشوروں پر ہرگز عمل نہ کریں۔ سماجی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔ آپکے مفید مشوروں سے دوسرے مستفید ہو سکیں گے۔

اسد

09مئی جمعرات۔ کاروبار میں محنت و توجہ سے ترقی حاصل ہو گی۔ آپ لاپرواہی کا رویہ ترک کر دیں۔ آپ اپنے نظریات دوسروں پر واضح کر سکیں گے۔ دوسرے آپکی مقناطیسی شخصیت سے متاثر ہونگے۔

سنبلہ

09مئی جمعرات۔ اپنی صحت جسمانی کا خیال رکھیں اس کے لیے آپ کو آرام کے لیے وقت نکالنا ہو گا۔کاروبار میں کچھ زیادہ مصروفیت رہے گی۔ کام کی زیادتی کی وجہ سے زیادہ محنت کرنی پڑے گی۔

میزان

09مئی جمعرات۔ ملازمتی امور میں عدم توجہی نہ برتیں، ورنہ نقصان کا خدشہ ہے۔آپ کی کی گئی محنت رنگ لائے گی۔ سماجی خوشیاں نصیب ہوں گی۔ بچوں کے امور توجہ طلب ہوں گے۔

عقرب

09مئی جمعرات۔ رومانس کرنے کا موقع ملے گا۔ اسکا تعاون و مدد حاصل رہے گی۔ ترقی کی راہیں استوار ہوں گی قانونی معاملات توجہ طلب ہوں گے۔ دوستوں کے ساتھ سیر و تفریح کا پروگرام بن سکے گا۔

قوس

09مئی جمعرات۔ ملازمتی امو رمیں ذمہ داریاں بڑھیں گی۔ خریداری نہ کریں۔ مالی امور توجہ طلب ہوں گے۔ اپنی ذمہ داریاں اور فرائض خوش اسلوبی سے ادا کرنے کی کوشش کریں۔

جدی

09مئی جمعرات۔ آپ مشکلات پر قابو پا سکیں گے لیکن اس کے لیے زیادہ محنت کی ضرورت ہو گی۔نئی سرمایہ کاری کا معاملہ کسی اور وقت پر ملتوی کر دینا بہتر رہے گا۔ دوسروں کو اپنے خیالات سے آگاہ کر سکیں گے۔

دلو

09مئی جمعرات۔ کسی رکاوٹ پر قابو پا لیں گے۔ حالات تسلی بخش ہوں گے۔ آرام کے لیے وقت نکالنا ہو گا۔ صحت کے خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ آرام کرنے سے طبیعت میں تازگی آئے گی۔

حوت

09مئی جمعرات۔ کوئی دیرینہ آرزو پوری ہو سکے گی۔ ملازمتی امور توجہ طلب ہوں گے اور محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ آپ کام کی زیادتی کی وجہ سے کافی مصروف رہیں گے اور ذہنی دباؤ اور بوجھ محسوس کریں گے۔

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم