امریکہ نے اسامہ بن لادن خاندان کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا

امریکہ نے اسامہ بن لادن خاندان کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا
امریکہ نے اسامہ بن لادن خاندان کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا

  

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیاہے ۔

جیوینوز کے مطابق امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کودہشتگردوں سے متعلق فہرست ایس ایم آئی ایل میں شامل کرلیاہے ، حمزہ بن لادن القاعدہ سے رابطے اور امریکہ کو دھمکی دینے پر مطلو ب ہے ۔ امریکی ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ حمزہ بن لادن پاکستان ، افغانستان ، ایران یا شام میں موجود ہوسکتا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی