جنرل ہسپتال کے دو ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

جنرل ہسپتال کے دو ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کے مریضوں اور ملازمین کو کورونا سے بچاؤ کیلئے خصوصی اقدامات، 50ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کروائے گئے جن میں سے 2کا مثبت آنے پر انہیں فوری طور پر قرنطینہ کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ملازمین کی حالت تسلی بخش ہے ان کی جلد صحت کی بحالی کیلئے مکمل خیال رکھا جائے گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -