لا ک ڈاؤن ختم کرنے کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں

لا ک ڈاؤن ختم کرنے کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں

  

لاہور (سٹی رپورٹر)پاکستان تاجر گروپ کے چیئرمین اکبر بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن ختم اور مارکیٹوں کو کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ہم حکومت کو یقین دلاتے ہیں کہ کورونا وائرس سے بچا ؤ کیلئے ایس اوپیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا تاہم حکومت سے اپیل ہے کہ پولیس او ردیگر محکموں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کی آڑ میں دکانداروں کو ہراساں کرنے سے سختی سے روکا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -