پاک،افغان بارڈر کھلنے سے تجارت بہتر ہو گی،صدام اطہر

پاک،افغان بارڈر کھلنے سے تجارت بہتر ہو گی،صدام اطہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر) آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈر ز فیڈریشن کے مرکزی صدر ملک سوہنی اور انفارمیشن سیکرٹری صدام اطہر خان اور پنجاب سیڈ کے نائب صدر حاجی محمد رمضان کی کاوشوں کی بدولت پاک افغان بارڈ رکو کھول دیا گیا ہے،جس کے لئے مذکورہ راہنماؤں نے وفاقی اور صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں سمیت مقامی سطح پر بھی اپنی کوششوں کو جاری رکھا

۔رہنماؤں نے کہا کہ بہت جلدکاروباری حالات بہتر ہو جائیں گے