حضرت امام حسن ؓکی تعلیمات مسلمانوں کے لئے مشعل راہ ہیں

  حضرت امام حسن ؓکی تعلیمات مسلمانوں کے لئے مشعل راہ ہیں

  

لاہور (سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد محمد مرزا نے کہا ہے کہ تمام اہل اسلام کو نواسہ رسول امام حسن ؓکا جشن ولادت باسعادت مبارک ہو۔حضرت امام حسن مجتبیٰ ؓپندرہ رمضان المبارک سن تین ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے۔ آپ حضرت علی ؓاور حضرت فاطمہ ؓکے کاشانہ عصمت کے پہلے چشم و چراغ تھے۔

نبی رحمت ؐکو اپنے دونوں نواسوں سے بے پناہ محبت تھی ۔حضرت امام حسن ؓکی تعلیمات مسلمانوں کے لئے مشعل راہ ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -