ملک نعیم مرکزی تنظیم تاجران کے وائس چیئرمین بن گئے

ملک نعیم مرکزی تنظیم تاجران کے وائس چیئرمین بن گئے

  

لاہور (سٹی رپورٹر)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان لاہور کا سینئر وائس چیئرمین بننے پر ملک نعیم کو تاجروں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری،پورے پاکستان کی تاجر برادری کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا تاجروں کا کہنا ہے کہ ملک نعیم ایک در د دل رکھنے والے انسان ہیں جنہوں نے بغیر عہدے کو بھی اپنے تاجربھائیوں کی فلاح و بہبو د کے دن رات ایک کرکے کام کیا ہے یہی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -