ڈائریکٹر پبلک ریلیشن کا ترجمہ تفسیر القرآن کی اشاعت پر مقصود چغتائی کو خراج تحسین

  ڈائریکٹر پبلک ریلیشن کا ترجمہ تفسیر القرآن کی اشاعت پر مقصود چغتائی کو ...

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز حکومت پنجاب مقبول ملک نے چیئرپرسن ڈاکٹر میمونہ مرتضیٰ، مقصود چغتائی اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ معروف سکالر ڈاکٹر ملک غلام مرتضیٰ کی 14ویں برسی پر ڈاکٹر مرتضیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ترجمہ تفسیر القرآن نورالھدیٰ پارہ 14واں اور ان کی سوانح عمری احوال آثار (تالیف ڈاکٹر محمود اسلم خان)، 184بلاک ایل ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی سے شائع ہوئی ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -