کورونا کے خلافجنگ لڑنے والے صفائی عملہ کو یونی لیور،والز کا خراج تحسین

کورونا کے خلافجنگ لڑنے والے صفائی عملہ کو یونی لیور،والز کا خراج تحسین

  

لاہور(جنرل رپورٹر)یونی لیور اور والز آئس کریم کی جانب سے کرونا وائرس کے خلاف کلید ی کردار پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ یونی لیور اور والز کی انتظامیہ نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اورڈی ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی طارق حسین بھٹی سے ملاقا ت کی۔ ملاقات میں یونی لیور اور والز آئس کریم کی جانب سے قانطہ اشفاق اور حسیب وقار نے نمائندگی کی۔

یونی لیور پاکستان اور والز آئس کریم کی جانب سے ایل ڈبلیو ایم سی کے ورکرز کو سیلوٹ بھی کیاگیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور شہر میں جاری ایل ڈبلیو ایم سی کی خدمات قابل تحسین ہیں اور یہ ہمارے ہیرو ہیں جو ان سخت مشکل حالات میں بھی صف اول کے سپاہی ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -