رائیونڈ روڈ پر ایس او پیز کی خلافورزی پر فیکٹری سیل

رائیونڈ روڈ پر ایس او پیز کی خلافورزی پر فیکٹری سیل

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بلال ایمبرائڈری برانڈ رائیونڈ روڈ علی رضا آبادکو سیل کر دیا انہوں نے کہا کہ فیکٹری میں چائلڈ لیبر بھی پائی گئی جس پر مینجر کوگرفتار کر لیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -