آئی پی پی انکوائری کمیشن کے قیام کیلئے عدالت جائیں گے،اکرام ربانی

  آئی پی پی انکوائری کمیشن کے قیام کیلئے عدالت جائیں گے،اکرام ربانی

  

لاہور(پ ر)سابق صوبائی وزیر رانا اکرام ربانی نے کہا ہے کہ آئی پی پی کے حوالے سے انکوائری کے کمیٹی کے قیام کا فیصلہ وزیر اعظم کا دلیرانہ اقدام تھا لیکن چند مفادپرست کمپنیوں کے دباؤ پر کمیشن کے قیام کا فیصلہ ملتوی کر دیا گیاجو افسوسناک اور عوامی مفاد کے خلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اس فیصلہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے اور اس لئے قانونی ماہرین سے صلاح مشورے بھی شروع کر دیے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -