ڈاکٹر اے کیو خان ٹرسٹ ہسپتال کی طبی عملے کے اعزاز میں افطاری

ڈاکٹر اے کیو خان ٹرسٹ ہسپتال کی طبی عملے کے اعزاز میں افطاری

  

لاہور(پ ر)ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو شوکت ورک نے کورونا وائرس میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والوں کے لئے خصوصی طور پر افطاری کا اہتمام کیا۔جس میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والے سٹاف نے شرکت کی۔ افطاری کو موقع پر کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا گیا اور سماجی فاصلے کا خصوصی خیال رکھا گیا۔ سی ای او شوکت ورک کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں دکھی انسانیت کے لئے کام کرنا سب سے بڑی نیکی ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں قوم کو تنہا نہیں چھوڑا جاسکتا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -