یونین کونسل91میں سڑک کی تعمیر کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا گیا

یونین کونسل91میں سڑک کی تعمیر کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا گیا

  

لاہور (پ ر) یو سی 91 میں سڑک کی تعمیرکا دیرینہ مسئلہ ایم این اے حماد اظہر اور عوامی ایم پی اے ارشاد ڈوگر کی خصوصی کاوشوں کی وجہ سے پایہ تکمیل کو پہنچا۔ سید صفدر حسین، ملک اسلام،حافظ محمد ندیم، اکرم غوری،سید طارق محمود، کامران بٹ،سلمان اور اہل علاقہ نے ایم این اے حماد اظہر اورارشاد ڈوگر کا شکریہ ادا کیا،واضح رہے اس سے قبل علاقہ میں صاف پانی کے پائپ بچھاکر حماد اظہر نے اہل علاقہ کے دل جیت لئے تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -