زاہد احمد کی قرنطینہ میں وقت گْزارنے کیلئے مداحوں کو سوشل میڈیا پر تجاویز

زاہد احمد کی قرنطینہ میں وقت گْزارنے کیلئے مداحوں کو سوشل میڈیا پر تجاویز

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارزاہد احمد نے قرنطینہ میں وقت گْزارنے کے لئے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پرکچھ تجاویز بتادیں۔ گزشتہ روزپاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکارزاہد احمد نے تصویراورویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایک پوسٹ شیئرکی جس میں اْنہوں نے اپنے مداحوں کوقرنطینہ میں وقت گْزارنے کی کچھ تجاویزسے آگاہ کیا۔

۔زاہد احمد کی پرستاروں کو نماز اور قران پڑھنے کی ہدایت۔

مزید :

کلچر -