کھیلوں سے زیادہ انسانی جانوں کی حفاظت ضروری، میاں رضوان علی

کھیلوں سے زیادہ انسانی جانوں کی حفاظت ضروری، میاں رضوان علی

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدرمیاں رضوان علی نے کہاہے کہ یہ وقت صبر کرناکا ہے پوری دنیا اس وقت پریشان ہے ملک میں کھیلوں سے زیادہ انسانی جان کی حفاظت ضروری ہے حکومت وقت نے جو اقدامات کئے ہیں ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

سی میں ہم سب کی بھلائی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -