ایم سی سی کا کمار سنگا کارا کے عہدے کی مدت میں اضافے کرنے کا فیصلہ

ایم سی سی کا کمار سنگا کارا کے عہدے کی مدت میں اضافے کرنے کا فیصلہ

  

لندن(یواین پی)ایم سی سی نے اپنے صدر کمار سنگاکارا کے عہدے کی مدت میں ایک سالہ اضافے کا فیصلہ کرلیا۔کمیٹی نے معاہدے میں توسیع کی منظوری دے دی ہے اورکمار سنگاکارا اب 30 ستمبر 2021 تک اپنے عہدے پر فائز رہیں گے ان کی مدت ملازمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -