جوہر ٹاؤن، مختلف مقدمات میں مطلوب 5 اشتہاری گرفتار

جوہر ٹاؤن، مختلف مقدمات میں مطلوب 5 اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)صدر ڈویژ ن میں اشتہاری ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری۔جوہر ٹاؤن پولیس نے کارروائی کے دوران مختلف مقدمات میں مطلوب 5 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیا۔اشتہاری ملزمان تھانہ ہدیارہ اور اسلام پورہ پولیس کو دو سال سے مطلوب تھے۔

مزید :

علاقائی -