2 روز قبل اغواہونیوالا 7سالہ بچہ بازیاب،ملزم گرفتار

2 روز قبل اغواہونیوالا 7سالہ بچہ بازیاب،ملزم گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) لاہور سی آئی اے پولیس نے دو روز قبل تاوان کے لیے اغوا 7سالہ بچے سبحان انیس کو شاہدرہ سے بحفاظت بازیاب کرواکر اغواء کار ذیشان عرف شانی اور اس کے ساتھی فرحان کوگرفتارکر لیا ہے۔ ملزمان نے مغوی سبحان انیس کو 4کروڑ روپے تاوان کے لیے فیصل ٹاؤن لاہور سے اغوا کیا تھا۔ اغوا کار ذیشان عرف شانی مغوی کا قریبی رشتہ دار ہے۔

مزید :

علاقائی -