نواں کوٹ پولیس نے 3منشیات فروش پکڑلئے،مقدمہ درج
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) نواں کوٹ پولیس کی بڑی کاروائی جس میں 3منشیات فروشوں کو گرفتارکر لیا۔پولیس کے مطا بق ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 03کلو 522گرام چرس برآمد کر لی۔ملزم شکیل کے قبضہ سے 01کلو520گرام سے ملزم ندیم کے قبضہ سے 01کلو 480گرام ملزم تنزیل کے قبضہ سے 522گرام چرس برآمد کر لی۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری ہیں۔