ستوکتلہ، گھریلو جھگڑے پردلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی

ستوکتلہ، گھریلو جھگڑے پردلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)ستوکتلہ کے علاقہ میں 25 سالہ شخص نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق ستوکتلہ کے رہائشی 25سالہ مرتضی نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر اپنے کمرے میں جا کر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی پنکھے سے لٹکی لاش دیکھ کر اہلخانہ نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے لاش قبضہ میں لیکرمردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -