صدر کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد، قومی اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

  صدر کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد، قومی اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر عارف علوی کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے صدر مملکت کا خیر مقدم کیا۔گیارہ مئی کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے صدر کو بریفنگ دی گئی۔ جمعہ کو صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کے ایوان کا بھی دورہ کیا،صدر عارف علوی کو سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین نے بریفنگ دی،گیارہ مئی کو ہونے والے اجلاس کے بارے میں احتیاطی تدابیر کے بارے میں بھی صدر کو آگاہی دی گئی۔

صدر

مزید :

صفحہ اول -