شاہ نورسٹوڈیو تنازع کیس کی سماعت بغیر کارروائی 16 مئی تک ملتوی

شاہ نورسٹوڈیو تنازع کیس کی سماعت بغیر کارروائی 16 مئی تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)سول کورٹ نے شاہ نورسٹوڈیو کی زمین کے تنازع کیس میں ملکہ ترنم نور جہاں کی پوتی فاطمہ سکندر کی جانب سے دائردرخواست پرسماعت بغیر کارروائی 16 مئی تک ملتوی کردی،گزشتہ روز کیس کی سماعت شروع ہوئی تو فاطمہ سکندر کی جانب سے وکیل عرفان تارڑ پیش ہوئے، درخواست گزار کا موقف ہے کہ شاہ نور سٹوڈیو کی زمین کا حصہ انہیں بھی دیا جائے،میری والد کو شاہ نور سٹوڈیو سے حصہ نہیں دیا گیا،شاہ نور سٹوڈیو کی قانون کے مطابق تقسیم کا حکم جاری کیا جائے۔

تنازع کیس

مزید :

صفحہ آخر -