لاہور ہائیکورٹ ملازمین کے کرونا ٹیسٹ کروانے کا سلسلہ شروع

لاہور ہائیکورٹ ملازمین کے کرونا ٹیسٹ کروانے کا سلسلہ شروع

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں ملازمین کے کرونا وائرس ٹیسٹ کروانے کا سلسلہ شروع کردیاگیا،عدالت عالیہ کے ملازمین کے لئے سیمپلنگ ہائیکورٹ ڈسپنسری میں جاری ہے،سیمپلنگ کے موقع پر سماجی دوری کے فاصلے کی پالیسی نظر اندازہوتی رہی،جس کی وجہ سے عدالتی عملے کے سماجی فاصلے کے اصول کو نظر انداز کرنے سے کرونا وائرس پھیلاؤ کا خدشہ ہے،ملازمین کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کیا گیاہے۔

بلڈ سمپلنگ

مزید :

صفحہ آخر -