محکمہ صحت میں پروفیسر آف ریڈیالوجی کی بھرتی کیخلاف دائردرخواست قابل سماعت؟ فیصلہ محفوظ

      محکمہ صحت میں پروفیسر آف ریڈیالوجی کی بھرتی کیخلاف دائردرخواست قابل ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت میں پروفیسر آف ریڈیالوجی کی بھرتی کے خلاف دائردرخواست کے قابل سماعت ہونے یانہ ہونے کے بارے میں اپنافیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس عائشہ اے ملک نے جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر عمر رشید چویدری کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار کی طرف سے ربیعہ باجوہ ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ریڈیالوجسٹ کا عہدہ منظور شدہ نہیں، ریڈیالوجی میں حکومت کو بھرتی کا اختیار نہیں ہے،قوانین کے مطابق ایڈہاک بھرتی نہیں کی جاسکتی۔

ریڈیالوجی

مزید :

صفحہ آخر -