وزیراعلیٰ پنجاب کا سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ، کیمرہ مین عاصم امین کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ،اپنے کیمرہ مین عاصم امین کے والد اور سینئر صحافی اسد کھرل کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحومین کی ا رواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہارافسوس