اے پی این ایس کی سینیٹر فیصل جاوید خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

    اے پی این ایس کی سینیٹر فیصل جاوید خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

کراچی(پ ر)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر حمیدہارون اور سیکرٹری جنرل سرمد علی نے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے سینیٹر فیصل جاوید خان چیئرمین سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اے پی این ایس کے عہدیداران نے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو اس سانحہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔اے پی این ایس کے اراکین ان کے اہل خانہ کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -