گل بہادر کی والدہ انتقال کرگئیں

گل بہادر کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر)ظفر سرجیکل نمک منڈی کے مالک گل بہادر کی والدہ انتقال کرگئیں،مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستام میاں گجر میں سپر دخاک کردیا گیا،مرحومہ اطلس خان،ظفر علی اور انور علی بھی والدہ تھیں۔