وقار حسن کی والدہ کی رسم قلکل ہوگی
پشاور (سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ صحافت و ابلاغ عامہ جامعہ پشاور کے علی عمران، انجینئر محمد عدنان، 786 حیات آباد کے وقار حسن کی والدہ کیء رسم قل الف خیل حجرہ شیر کوٹ، کوہاٹ میں اتوار کو ادا کی جائے گی۔ وہ جمعہ کی شب انتقال کرگئی تھی - وہ سابقہ سروے آفیسر مدثر حسین کی زوجہ اور ائیر کموڈور قیصر عباس اور یو ای ٹی کے ڈاکٹر صادق علی کی خوشدامن تھیں