ریٹائرڈ لائن سپرنٹنڈنٹ پیسکو حاجی خان غواث انتقال کر گئے

ریٹائرڈ لائن سپرنٹنڈنٹ پیسکو حاجی خان غواث انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رستم(نمائندہ پاکستان)ریٹائرڈ لائن سپرنٹنڈنٹ پیسکو حاجی خان غواث انتقال کر گئے، مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ ایکسین پیسکو نذیر خان، ایس اینڈ آئی انسپکٹر پیسکو محمد ظہیر خان کے والد محمد عارف واپڈا رستم کے چچا اور محمد وسیم کے دادا تھیں رسم قل کل آبائی حجرہ پیندو کوٹھے رستم میں ادا کی جائے گی