آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر سلمان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر سلمان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

  

صوابی(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صوابی کے سوشل میڈیا ونگ کے جنرل سیکرٹری فردوس خان کا جواں سال بیٹا آرتھو پیڈک ڈاکٹر سلمان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ان کو نماز جمعہ کے بعد اپنے آبائی قبر ستان موضع پلوڈھنڈ سلیم خان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز اتوار موضع پلوڈنڈ سلیم خان میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -