امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی

  امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی

  

نیویارک(اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ عالمی طلب اور سپلائی بارے غیر یقینی صورتحال ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کووڈ کے نرخ 26 سینٹ (0.9 فیصد)کم ہوکر 29.46 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 23.55 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -