برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

  برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اے پی پی)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روززندہ برائلر 174اور برائلر گوشت264روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن97روپے میں فروخت ہوئے۔

مزید :

کامرس -