میاں مجیب الرحمان وفات پا گئے

میاں مجیب الرحمان وفات پا گئے

  

پشاور (سٹی رپورٹر)گڑھی میاں گان موسیٰ زئی پشاور کے میاں مجیب الرحمان وفات پا گئے جن کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم میاں جمیل الرحمان کے بھائی، میاں الطاف الرحمان، میاں انیس الرحمان اور میاں حنیف الرحمان کے والد تھے مرحوم کی رسم قل اتوار کو ہوگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -