رحمان اللہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

رحمان اللہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) ارحمان اللہ بابا کی بیوی وفات پاگئی، مرحومہ نثار، محمد اکرام اور افتخار کپڑے والا کی والدہ تھی،مرحومہ کا رسم قل کل بروز ہفتہ بمقام وارڈ نمبر 3 پیرانو ڈاک تخت بھائی میں ہوگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -