حاجی فضل معبود کی رسم قل آج ہوگی

حاجی فضل معبود کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان (بیورورپورٹ) آل ٹیچر ز ایسوسی ایشن کے سابق صدرحاجی فضل معبود جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کر گئے تھے کی رسم قل آج ہفتہ کے روز مایار میں ادا کی جائے گی مرحوم یونیورسٹی ایمپلائز یونین کے صدر اجمل مایار کے والد ماجد تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -