محمدحامد آف غاورکلے سخاکوٹ انتقال کر گئے

محمدحامد آف غاورکلے سخاکوٹ انتقال کر گئے

  

 سخاکوٹ (نمائندہ پاکستان) محمدحامد آف غاورکلے سخاکوٹ انتقال کر گئے۔مرحوم کو آبائی قبرستان غاورکلے سخاکوٹ میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحوم کے نمازجنازہ میں علاقے کے عوامی، سماجی اورسیاسی حلقوں نے کثیر تعدا د میں شرکت کی۔ وہ جان واحد، عبدالواحد اور فضل واحد کے بھتیجے محمد واحد مرحوم کے بیٹے جبکہ فضل ہادی اوررحمت ہادی کے چچازاد بھائی تھے۔مرحوم کا رسم قل کل بروزاتوار انکے آبائی گاؤں غاورکلے سخاکوٹ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -