ضلعی انتظامیہ لوگوں کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کرے‘ مسز شاہدہ احمد

  ضلعی انتظامیہ لوگوں کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کرے‘ مسز شاہدہ احمد

  

خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہاکہ حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات میں نمایاں کمی کو عملی شکل دینے کے لیے(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

ضلعی انتظامیہ کو بھرپور توجہ دیناچاہیے۔انہوں نے عوامی حلقوں کی طرف سے پٹرول،ڈیزل کے معیار وکوالٹی اور نرخوں میں دیگر شہروں کی نسبت زیادہ وصولی پر نوٹس لیتے ہوئے کہاکہ ضلعی متعلقہ اداروں کو ان شکایات کو دورکرنے کے لیے عملی اقدام اٹھانا چاہیے تاکہ حکومت کی پالیسیوں سے عوام کو بھرپور ریلیف مل سکے۔

شاہدہ احمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -