عید پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ

  عید پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے صوبہ بھر میں عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں قید مجرموں کی سزاؤں میں (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

دوسے تین ماہ کی کمی کا اعلان متوقع ہے صدر پاکستان عیدالفطر کے موقع پر ان قیدیوں کی سزاء میں کمی کا اعلان کرینگے ذرائع کے مطابق معمولی جرائم میں بند قیدیوں کو بھی جرمانے ادا کرکے رہائی دلوائی جائیگی جس کیلئے مخیر حضرات سے مدد لی جائیگی تاکہ لوگ اپنے پیاروں میں عید کی خوشیاں مناسکیں اس سلسلہ میں وزارت داخلہ پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کی جیل انتظامیہ سے ایسے قیدیوں کے کوائف طلب کرلیے ہیں۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -