ایجوکیشن اتھارٹیز سے ترقیاتی منصوبوں کی رپورٹ طلب

      ایجوکیشن اتھارٹیز سے ترقیاتی منصوبوں کی رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے ایجوکیشن اتھارٹیز سے ترقیاتی منصوبوں کی پراگرس رپورٹ طلب کرلی تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے رواں مالی سال میں ترقیاتی منصوبوں کی پروگراس رپورٹ طلب کر(بقیہ نمبر36صفحہ7پر)

لی گئی وزیراعظم پورٹل پرآنے والی شکایات کا بھی فوری ازالہ کرنے کی ہدایات کی گئیں۔
طلب