حاصل پور: سپیشل برانچ کی نشاندہی پرآپریشن‘ 4000من گندم برآمد
حاصل پور: سپیشل برانچ کی نشاندہی پرآپریشن‘ 4000من گندم برآمد
حاصل پور(نمائندہ پاکستان) حاصل پوراسپیشل برانچ کی اطلاع پر فوڈ انسپکٹرنے 4000من سے زائد ذخیرہ کی گئی گندم قبضہ میں لے لی.حاصلپور کے نواحی علاقے 68فتح میں گھر میں چھاپہ مارا گیا۔۔ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہے۔(بقیہ نمبر51صفحہ7پر)
فوڈ انسپکڑ محمد سعید نے کہا کہ جو بھی شخص گندم غیر قانونی طور پر رکھے گا اس کے خلاف حکومت کی طرف سے سخت ہدایات ہیں کہ گندم غیرقانونی سٹور کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیاجائے گا
گندم