ڈہرکی‘ میر پور ماتھیلو‘ اباڑو میں چھاپے‘ مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر 5قصاب گرفتار

ڈہرکی‘ میر پور ماتھیلو‘ اباڑو میں چھاپے‘ مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر 5قصاب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈہرکی(نامہ نگار)ڈہرکی۔میر پور ماتھیلو/ اباڑو ضلع کے دیگر شہروں میں بیمار جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والے 5 قصاب گرفتار کرلیے گئے تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر فرخ علی نے سوشل میڈیا پر (بقیہ نمبر39صفحہ7پر)

قصابوں کا بیمار جانوروں کا گوشت چلانے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے اے۔ایس۔پی ڈاکٹر ایاز حسین کو قصابوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت پرڈہرکی اوباڑو میر پور ماتھیلوضلع گھوٹکی کے مختلف شھروں میں بیمار جانوروں کا گوشت بیچنے والے قصابوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 قصابوں کو گرفتارکر لیا۔ معلوم ہوا کہ یہ قصاب بیمار جانوروں کا زہریلا گوشت چلاتے ہیں۔اے۔ایس۔پی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ قصابوں کو گرفتار کرنے کیلئے چھاپہ مار کر ان قصابوں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا ہے۔
قصاب