1500،100روپے کے انعامی بانڈز کی 15مئی کو قرعہ اندازی

  1500،100روپے کے انعامی بانڈز کی 15مئی کو قرعہ اندازی

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)1500روپے اور100روپے والی قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی بروز جمعہ المبارک لاہور اور مظفر آباد مں ی معنقد ہوگی1500روپے والی قومی انعامی بانڈز کی یہ مجموعی طور(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

پر82ویں قرعہ اندازی ہے جبکہ100روپے والی قومی بانڈز کی30ویں قرعہ اندازی ہے 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے،دوسرا انعام10لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام18500روپے کے 1696انعامات ہیں اسی طرح100روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے،دوسرا انعام2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرا انعام1000روپے کے1199انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

قرعہ اندازی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -