کرونا وائرس کا شبہ‘3افراد ہسپتال منتقل

کرونا وائرس کا شبہ‘3افراد ہسپتال منتقل

  

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)کرونا وائرس کے شبہ میں مزید 3 افراد ہسپتال منتقل کردئیے گئے تفصیل کے مطابق راجن پور کلاں کا 26 سالہ امیر حیدر نورے والی کا (بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

57 سالہ غلام فرید اور خانپور کا رہائشی 37 سالہ توصیف اسلم کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے انہیں قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا۔

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -